salamat
by on March 27, 2016
243 views
25 سالہ جدوجہد کے بعد ملگیری وکیلان پینل نے ڈسڑکٹ بار بٹگرام کے صدارتی منصب پر براجمان رہنے والے قانون دان رسول خان کو شکست دے دی .
امیر محمد خان ایدوکیٹ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے .
یاد رہے کہ معروف ایڈوکیٹ رسول خان 25 سالوں سے صدارت کے عہدے پر فائز رہے تھے . لیکن اس بار ملگیری وکیلان پینل کے ہاتهوں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا .
 likes this.
salamat
25 years, :-P